اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمنی وزارت دفاع کے مطابق سعودی عرب کا ایک جنگی طیاروہ سعودی عرب کے جنوب میں العسیر علاقہ میں گر کرتباہ ہوگيا ہے۔ یمنی ذرائع کے مطابق سعودی عرب کا جنگی طیارہ صعدہ میں بمباری کرکے واپس جارہا تھا جو العسیر علاقہ میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ سعودی عرب نے بھی ابھی تک اس خـر کی تائید یا تردید نہیں کی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169